Urdu

اردو 

پس:دُنیا بھر میں وائس کا ترجمہ

آپ ترجمانی انتظام کے میدان میں ایک قابل اعتماد فریق کی تلاش میں ہیں، جو آپ کے کاروبارمیں ترجمہ خود مختاری،اعتماد اورمنظم طریقہ سےسرانجام دے ۔ ہم آپ کے دستاویزات کا ترجمہ اوراُنہیں محدود کرنے میں خوشی محسوس کریں گے، اور جہاں ضرورت ہو ہرطرح کی ترجمانی اورلے آؤٹ یعنی ترتیب کے کام کی ذمہ داری بھی لے سکتے ہیں۔

وائس ویلٹ وائٹ دنیا بھر کی سب زبانوں میں ترجمہ کی سہولت پیش کرتے ہیں ۔ ملاحظہ کریں، کارکردگی کا مجموعی جائزہ

اوراسی طرح غیرملکی فہرست

ہمارے وسیع دائرہ میں اب تک 300 سے زائد مادری زبانوں کا عبور رکھنے والے ترجمان زبانی اور تحریری ترجمہ کے لئے شامل ہیں۔ اسی طرح ’ترجمہ اور لے آؤٹ یعنی ترتیب’ کا 25 سالہ تجربہ رکھتے ہوئے مشکل سے مشکل اور مخصوص موضوعات کی تحریرکا کامل طریقہ کارسے ہر زبان میں ترجمہ کرنا ہمارے لئے ممکن ہے۔ اور اس طرح آپ کے لئے ضروری پروجیکٹ ماہرانہ طریقہ سے بین الاقوامی سطح پرآگے چلا سکتے ہیں۔

عام طور پروائس ویلٹ وائٹ کے لئے وسیع تجربہ، اعلیٰ ہُنر رکھنے والے سند یافتہ اور یا ڈپلومہ یافتہ، مادری زبان کا عبور رکھنے والے ترجمان مخصوص موضوعات کا ترجمہ بہترین طریقہ کار سے ملکی مطابقت کا لحاظ رکھتے ہوئے کرتے ہیں۔ ایک ماہر ذمہ داری سے ترجمہ کو اور موضوع کی مطابقت کا لحاظ رکھتے ہوئے دوبارہ پڑتال کرتا ہے، تب تحریر گاہک کے پاس یا چھپائی کے لئے یا آن لائن جاتی ہے۔

جدید ٹرانسلیشن میموری سِسٹم کے استعمال سے اعلیٰ معیار کے نتائج اور اصل تحریر کی خاصیت کو متواتر رکھا جاتا ہے، جسکی وجہ سے وقت بھی بچتا ہے اور کسی حد تک قیمت بھی سستی ہوجاتی ہے۔

ہماری قیمتیں اس پر منحصر ہوتی ہیں کہ تحریر کتنی وسیع ہے، کونسی زبان سے کس زبان میں ہے،موضوع کیا ہے،مخصوص وجہِ استعمال کیا ہے اوریہ کے گاہک کو کتنی جلدی چاہئے۔

info@weis-weltweit.de ای میل کے ذریعہ تجویز مفت حاصل کریں:

اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ کو ایک انفرادی اوسطًا تجویز 24 گھنٹے کے اندر اندر بیجھی جائے گی ۔ اور اگر آپ چاہیں تو ایک معتبر آزمائشی ترجمہ بھی جلد از جلد بیجھا جائے گا۔

میرا اچھا نام ہی اس کی ضمانت ہے ۔

مؤدبانہ اوٹے وائس

حکومتی تصدیق شدہ، عوامی مقررکردہ، اور عہد شدہ خاتون ترجمان۔